سرگودھا: تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس منشیات فروشوں کیخلاف سرگرم02 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

Published: 05-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ بھاگٹانوالہ پولیس منشیات فروشوں کے خلاف سرگرم02 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار، شراب اور آلات کشید برآمد،مقدمات درج گرفتار ملزم اکرام سے شراب 85 لٹر اور آلات کشید برآمد گرفتار ملزم نثار سے شراب 15 لٹر برآمد کر لیں۔