سی پی او سیف سٹی شعیب خرم جانباز کی ضلع بھر میں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے پیٹرولنگ ڈیوٹی پر مامور ایگل سکواڈ کے جوانوں سے ملاقات

Published: 07-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سی پی او سیف سٹی شعیب خرم جانباز نے ضلع بھر میں شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے پیٹرولنگ ڈیوٹی پر مامور ایگل سکواڈ کے جوانوں سے ملاقات کی۔دن رات ہر ایمرجنسی میں فوراً ریسپانس کرنے اور سٹریٹ کرائم سے نمٹنے کیلئے ایگل سکواڈ اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کی اور مزید جانفشانی سے فرائض کی انجام دہی کیلئے ہدایات جاری کیں۔