راولپنڈی پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوادیا

Published: 07-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)راولپنڈی پولیس نے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوادیا، تھانہ سٹی پولیس نے بچے کی گمشدگی کی اطلاع پر تلاش کے لیے بھرپور کاوشیں عمل مِیں لائیں جس حوالے سے سوشل میڈیا پر بھی اطلاع دی گئی۔ شہریوں کے تعاون سے حرم متین کو تلاش کرکے بحفاظت والدین کے حوالے کردیا گیا۔