ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کا پولیس خدمت مرکز اور پولیس تحفظ مرکز کا دورہ

Published: 07-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کا پولیس خدمت مرکز اور پولیس تخفظ مرکز کا دورہ، شہریوں کو باعزت، باسہولت طریقے سے پولیس خدمات کی فراہمی، اور ڈرائیونگ لائسنس کی میرٹ اور شفافیت پر مبنی 24/7 خدمات کو یقینی بنانے سے متعلق ہدایات جاری کیں