آئی جی پنجاب کیاحکامات پر انسپکٹر کے عہدہ پرترقی پانیوالے انسپکٹر شیراز احمد، محمد نذیر اور ماجد حسین کو رینکس لگانے کی تقریب

Published: 07-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آئی جی پنجاب کیاحکامات پر انسپکٹر کے عہدہ پرترقی پانیوالے انسپکٹر شیراز احمد، محمد نذیر اور ماجد حسین کو رینکس لگانے کی تقریب، آر پی او سید خرم علی اور سی پی او سید خالد محمود ہمدانی نے افسران کو انسپکٹرز کے رینک لگائے اور مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔