ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف نے آر پی او آفس میں انٹر پول ریڈ نوٹسز
Published: 08-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ریجنل پولیس آفیسر گوجرانوالہ ڈاکٹر حیدر اشرف نے آر پی او آفس میں انٹر پول ریڈ نوٹسز اور ایکسراڈیشن کی تکمیل بارے 5 روزہ تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر کورس کے شرکاء کو سر ٹیفکیٹ دیے۔