سرگودھا ڈی پی او محمد فیصل کامران کی طرف سے پولیس لائن میں ہفتہ واری اردل روم کا انعقاد

Published: 08-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا ڈی پی او محمد فیصل کامران کی طرف سے پولیس لائن میں ہفتہ واری اردل روم کا انعقاد سرگودھا ڈی پی او نے اردل روم  میں پیش ہونے والے پولیس آفیشلز کے شوکاز نوٹسز اور انکوائری رپورٹس کی سماعت کی  سرگودھا اردل روم کا باقاعدہ انعقاد کیا جارہا ہے تاکہ محکمانہ سزا و جزا کا عمل جاری رہ سکے۔ڈی پی او