سالم (سرگودھا)دو نوجوان شاہد مانگٹ اور سیف اکرم جسپال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

Published: 08-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سالم (سرگودھا)۔ دو نوجوان  شاہد مانگٹ اور سیف اکرم جسپال نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل‘انا للہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی گاڑی پر سالم انٹرچینج چوک پر فائرنگ کی گئی۔