سیالکوٹ پولیس:۔مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات

Published: 08-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آپ کریں عبادت ہم کریں گے حفاظت اتوار کے روز مسیحی عبادت گاہوں پر حفاظتی انتظامات یقینی بنانے کیلئے سیالکوٹ پولیس کے افسران و جوان ضلع بھر میں چرچ ہائے کے باہر ڈیوٹی سرانجام دے رہے ہیں۔