ضلع بھر میں چرچ ہائے پر سرگودھا پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات
Published: 08-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ضلع بھر میں چرچ ہائے پر سرگودھا پولیس کی جانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات‘ تمام مسیحی عبادت گاہوں پر پولیس فورس الرٹ موجود جبکہ محافظ سکواڈ اور ایلیٹ فورس گشت پر مامورتھے۔