سیالکوٹ تھانہ سول لائن: ملزم ہارون عرف شاہ رخ خان کے قبضہ سے 40 بوتل شراب برآمد
Published: 08-05-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سیالکوٹ تھانہ سول لائن کی چوکی ماڈل ٹاؤن پولیس نے دوران ناکہ بندی ملزم ہارون عرف شاہ رخ خان کے قبضہ سے 40 بوتل شراب برآمد کرکے گرفتار کر لیا ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔