شراب فروشی کے 02 بڑے سپلائر پولیس کے شکنجے میں ملزمان کے قبضہ سے 137بوتلیں شراب اور100سے زائد کین بیئر برآمد

Published: 09-05-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)تھانہ صدر گوجرانوالہ پولیس کی کارروائی!شراب فروشی کے 02 بڑے سپلائر پولیس کے شکنجے میں ملزمان کے قبضہ سے 137بوتلیں شراب اور100سے زائد کین بیئر برآمد۔آر پی او نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کے محفوظ مستقبل کیلئے منشیات سے پاک معاشرے کی تشکیل میں اپنا کلیدی کردار ادا کرتے رہیں گے۔